پھانسی کا تختہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ تختہ جس پر مجرم کو کھڑا کر کے پھانسی کا پھندا اس کے گلے میں ڈالا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ تختہ جس پر مجرم کو کھڑا کر کے پھانسی کا پھندا اس کے گلے میں ڈالا جاتا ہے۔